+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 16:51:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخوں میں جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔