+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 17:22:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 300 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2/3 نمبر کوالٹی آرہے ہے اور اسکے 14000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 3/4 نمبر کوالٹی آرہی ہے جسکے 16000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔