+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 12:52:34
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں صنم کوالٹی کے 2580 ڈالر جبکہ تیجا کوالٹی کے 2150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ کی انٹرنیشنل میں بکنگ کے 1830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اخراجات اوپر لگے گیں۔ ایکسپورٹرز کو پاکستان سے وارہ ہے۔