+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:29:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال ہلکے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔