+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 17:19:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔