+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 18:47:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ ہائبرڈ اور مورو میں فرقہ کافی زیادہ ہوگیا تھا۔