+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:24:08
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی سست ہے۔