+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 13:00:55
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر ڈنڈی والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔