+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 12:37:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام کاج سلو ہے۔ فلحال شہزادی اور مورو کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے اسکے بعد جون میں لودھراں اور جامپور کوالٹی بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔