+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:26:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں بھی کھرے مالوں کی آمدن نہیں ہے ہلکے اور کچرا مال آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں نیچے ڈیمانڈ آئی وہاں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے تاہم لمبی مزیداری نہیں ہے کیونکہ آگے جون میں لودھراں جامپور اور جلال پور کوالٹی شروع ہو جائے گی۔