+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 13:02:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔