+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 17:39:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 400/500 بوری کی آمدن تھی اور 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔