+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 13:02:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔