+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 12:47:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے اور نیچے کام بھی سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔