+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 12:08:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کا ریٹ کافی نیچے تھا کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ فارورڈ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم پیداوار کافی زیادہ ہے۔ ابھی تک کے اعداد و شمار کے مطابق چینی 78 لاکھ ٹن تک کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے تو ایکسپورٹ میں پڑتا ہی نہیں تھا لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر کے لیول پر ہے جس کی وجہ سے پڑتا بن گیا ہے۔ لیکن ایکسپورٹ کا پروسیس لمبا ہے۔ پہلے شوگر ملز گورنمنٹ کے پاس جائیں گی۔ پھر تفتیش ہوگی پھر اگر اپروول ملتا بھی ہے تو وقت لگے گا۔ اس لیے ابھی لوکل مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی نیوز پر مبنی ہے۔