+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 17:48:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اتحاد شوگر ملز 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔