+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 15:20:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13825 یونیکول 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13575 جبکہ کسان 13750 سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈیلرز رکے ہوئے ہیں کیونکہ ملز ابھی تک چل رہی ہیں آگے جہاں پروڈکشن کے حتمی فیگرز آئے گے وہاں مارکیٹ کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔