+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 18:27:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 13375 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔