+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 13:32:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ یونیکول 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13550 جبکہ کسان 13625 سویرا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13400 ڈہرکی گھوٹکی 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیریں سندھ میں ڈگری اور سندھڑی مل چل رہی ہے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔