+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 20:11:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے کوورنگ کی وجہ سے۔ اوپر جن ٹریڈرز نے مال بیچے ہیں کوور کر رہے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اپریل فکس 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ ہے۔ تاہم فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 13675 میں کام ہوئے ہیں اور سورج شوگر ملز کے 13475 میں کام ہوئے ہیں۔