+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 13:33:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13800 یونیکول 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13525 جبکہ کسان 13700 سویرا 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13300 ڈہرکی گھوٹکی 13290 اتحاد 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پیدوار ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔