+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 17:59:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فل مارچ کے سودوں کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔