+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 13:37:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 نون شوگر ملز 14250 پاپولر شوگر ملز 13650 یونیکول 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13490 سورج 13500 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13280 ڈہرکی گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 ڈگری وغیرہ 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اپریل کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان بھر میں چینی کی پروڈکشن 7625000 ٹن تک ہوئی ہے جس میں 510000 پنجاب 205000 سندھ اور 475000 کی پی کے میں پروڈکشن ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 448 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔