+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 15:47:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ فکس سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل جبکہ 3 مل اپریل فکس 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔