+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 19:39:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید مارکیٹ سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل اپریل بائر آپشن سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 11 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 439 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لنڈن شوگر کے۔