+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 15:31:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ فارورڈ میں مارچ فکس 13395 اور اپریل فکس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔