+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 17:39:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔