+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 13:36:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 نون شوگر ملز 14300 سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13510 سورج 13525 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13390 ڈہرکی گھوٹکی 13375 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ میں 468 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم آج 18 ڈالر مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ فکس کے سودوں کے 13410 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔