+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 17:48:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں نرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13335 جبکہ 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔