+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 18:02:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ فارورڈ میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور مارچ فکس 13375 اور اپریل فکس 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔