+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 13:49:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ جھنگ اور بھون شوگر ملز نو سیل ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14450 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15 اپریل کے سودے 13700 جبکہ 2 مئی کے سودے 13800 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد کشمیر کمالیہ 13615 جبکہ کسان 13800 سویرا 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔