+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 16:04:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13380 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس مارکیٹ 20 روپیہ مزید بہتر ہے اور 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔