+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 21:06:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ فارورڈ میں مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مارچ فکس کے جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔