+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 18:19:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔