Maize | مکئ
Dec 11 2025
Apr 07 2025 13:50:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ میں فل حال کام نہیں ہو رہے ہیں پورے پاکستان میں لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ وہی سابقہ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے بھی ابھی تکمیل تک نہیں پہنچے ہیں۔ پہلے مارچ کے سودوں کی کٹنگ کا وقت 10 مارچ تک طے ہوا تھا ابھی اگر آج لوڈنگ کھلتی ہے تو شائد 13 تاریخ تک مہلت مل جائے۔ دوسری جانب آج ملز اور حکومت کے درمیان میٹنگ میں طے پایا ہے کہ ملز 154 کے حساب سے سیلز ٹیکس دیں گی۔ ملز بھی یہ ٹیکس آگے انویسٹرز سے ہی لے کر دیں گی۔ کمالیہ شوگر ملز نے انویسٹرز سے 400 روپیہ بوری ٹیکس وصول کیا ہے۔ باقی ملز بھی انویسٹرز سے ٹیکس وصول کریں گی۔ کیونکہ ملوں کے مال آگے انویسٹرز کو بکے ہوئے ہیں۔ ابھی ریٹوں کے حوالے سے بھی معملات طے نہیں ہو پائے ہیں۔ فل حال تو 19 اپریل تک حکومت کی طرف سے شوگر ایکس مل ریٹ 159 تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ایک اچھی تیزی آ چکی ہے۔ اب آگے تیزی آنے میں وقت بھی لگ سکتا ہے۔ جو تھوڑا بہت مال شارٹ ہے وہ آخر میں جا کر اثر انداز ہوگا۔ .
Apr 05 2025 22:23:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 15730/40 جبکہ اپریل 16470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی۔ .
Apr 05 2025 17:47:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مارچ کے سودوں کے 15730/40 جبکہ اپریل 16470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کے مسائل کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 15:15:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل مالوں کی کوڈنگ نہیں ہے۔ 3 مل مارچ 15730/40 جبکہ اپریل 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 14:06:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مارچ 15740/45 جبکہ اپریل 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ .
Apr 05 2025 13:50:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ 16000 میرپور 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 13:11:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مارچ 15730 جبکہ اپریل 16455 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Apr 04 2025 20:36:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ 3 مل مارچ 15725 جبکہ اپریل 16440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 04 2025 20:02:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کا 15715/20 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 16430 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ بہتر محسوس ہو رہی ہے .
Apr 04 2025 17:36:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16420/30 اور مئ کے سودوں کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:33:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مارچ کے سودوں کے 15680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:19:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 15900/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے فارورڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوڈنگ کھلنے کے بعد ہی حالات واضح ہونگے۔ .
Apr 03 2025 18:31:33 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16450 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال جب تک لوڈنگ کے بارے میں کوئ حتمی فیصلہ نہیں آتا مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2025 16:34:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں کام نہیں ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے لفٹنگ نہیں ہو رہی ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15720 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 16:19:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 29 2025 13:38:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 العریبیہ 15950 رمضان سفینہ یونیکول 15925 المعیز 2 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کی بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15925/16000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Mar 28 2025 21:42:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کی 15720 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 16370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 28 2025 17:13:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی 3 مل مارچ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2025 16:34:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو بازار رکا ہوا ہے۔ الائنس 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710 جبکہ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 28 2025 15:18:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 العریبیہ 15950 رمضان سفینہ یونیکول 15925 المعیز 2 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ فاطمہ شوگر ملز کے 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/20 جبکہ اپریل 16340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15925/16000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2025 17:08:10 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ الائنس 15800 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوڈنگ کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2025 15:21:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی الائنس شوگر ملز کے 15750 حمزہ شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/20 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2025 13:48:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے جس کے پاس ہیں اپنا ہی ریٹ ہے۔ حمزہ اور فاطمہ شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کافی ساری ملوں کی لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے۔ جن ملوں پر لوڈنگ ہے ان پر رش بہت ہے۔ زیریں سندھ میں مہران ساہنگھڑ 15925 جبکہ مٹیاری 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ملز کو جو سیلز ٹیکس کا کہا ہے 159 کے حساب سے اس میں جن انویسٹرز کے مال ملوں میں پڑے ہیں۔ ملز آگے انویسٹرز سے وہ ٹیکس لیں گی۔ چونکہ مال ملوں میں ہی پڑے ہوتے ہیں اس لیے سودے مل کنڈیشن پر ہوتے ہیں۔ .
Mar 26 2025 23:55:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کے رات کے اوقات میں 15730/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل 16320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ہے۔ .
Mar 26 2025 21:30:10 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل مارچ 15730/40 جبکہ اپریل کے سودے 16310 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Mar 26 2025 17:37:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں الائنس 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہی۔ جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15735 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ .
Mar 26 2025 16:33:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے مارچ کے سودوں کے 15740/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 15:42:49 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:35:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ الائنس شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15750/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:41:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15۔ الائنس شوگر ملز کے 15725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott