+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 16:00:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔