+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 13:55:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ العربیہ 14450 نون 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 14500 سورج شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 14000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رات والے ہی ریٹس ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔