+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 12:44:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری سودوں کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔