+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 22:14:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سویرہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی ملز کے بھی 100 روپیہ کوئنٹل ریٹ کمزور ہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔