+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 13:37:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15250 رمضان العربیہ 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا شوگر ملز کے 15175 جبکہ سورج 15050 کشمیر کمالیہ 15075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شوگر ملز 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر کام کاج کمزور ہے۔ ملز بھی سیلنگ دی رہی ہیں اور یارڈ بیلنس بھی روزانہ بڑھ رہا ہے۔ فلحال رکنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13965/13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔