+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2025 16:13:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15100 رمضان العربیہ 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا شوگر ملز کے 15050 جبکہ سورج 14950 کشمیر کمالیہ 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد حمزہ اشرف اور وائ کے وغیرہ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 14900 خیرپور شوگر ملز 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندی وغیرہ بھی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال حاضر کام بہت کم ہے۔ بازار روزانہ مندہ ہو رہا ہے۔ ڈیلرز بھی مال لوڈ کروا دیتے ہیں اور دکان صرف اتنا ہی مال خرید رہے ہیں جو روزانہ فارغ کر سکیں اور ریٹ رات کو کٹتا ہے تاکہ اگلے دن مال آسانی سے 
دکان پر فارغ کر سکیں۔ فل حال حاضر بازار کمزور ہی نظر آ رہا ہے۔