+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 17:23:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ فل حال حاضر کام نہیں ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 300 ڈپازٹ پر 13930 میں مال مل جاتا ہے۔