+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 13:48:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 15800 رمضان العریبیہ 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15550 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی ایس جی ایم 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں ہڑتال کی وجہ سے آج لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ باندھی 16000 سانگھر 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔