+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 16:06:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔