+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 16:24:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پنجاب بھر کی ملز میں 3778 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ کل 3293 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔