+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 18:03:08
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 8000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20000/20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار اچھی کوالٹی مال 21350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔