+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 14:42:01
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12700 جبکہ گولی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔