+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 14:52:42
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔