+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 17:42:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1800/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 نمبر کوالٹی مال 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔