+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:59:55
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔